Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Prophet Behaviour

  • Prophet Behaviour

    Posted by Areum Sattar on March 23, 2024 at 4:21 pm

    Mery zehn me sawal tha k jab ap SAW KI koi b buwi ap se naarz hoti thi to kya ap u ko manty thy yani kya apni biwi ko manna sunnat ha explain with reference

    Hassan Izhar replied 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Prophet Behaviour

    Hassan Izhar updated 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • Hassan Izhar

    Member March 23, 2024 at 6:34 pm

    سورۃ تحریم (66) کی پہلی 5 آیات ملاحظہ کیجۓ۔ اس بارے میں اس سے بہتر رہنمائ نہیں ہو سکتی۔

    روایات میں ہر طرح کے جھوٹے سچے قصے ہوتے ہیں، ان پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔

    یہ بھی یاد رکھیں کہ پیغمبر دین کے بارے میں راہنمائ کرنے آتا ہے۔ رشتوں کے ڈائنیمکس سکھانے نہیں۔ اس لۓ اس کے بارے میں پیغمبر کی سنن ڈھونڈنا عبث ہے۔ ویسے بھی پیغمبر کا مقام باقی لوگوں سے مختلف ہوتا ہے۔ سورۃ تحریم کی آیات کے مطابق یہ اس کے شایان شان نہیں ہے۔

    ہر شوہر اور بیوی کا آپس کا رشتہ یونیک ہوتا ہے۔ قران رشتوں میں نرمی، محبت اور عفو و درگزر کا سبق دیتا ہے۔ کبھی شوہر بیوی کو منا سکتا ہے، کبھی بیوی شوہر کو۔ اس بارے میں اللہ نے ڈکٹیٹ نہیں کیا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register