Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Muslim-Qadiyani

  • Muslim-Qadiyani

    Posted by Muhammad Waqas on March 27, 2024 at 5:03 pm

    اگر اپ کہتے ہیں کہ ہم قادیانی کو کافر نہیں کہہ سکتے ہمارے پاس اس کی کوئی دلیل نہیں ہے، تو جب مسیلمہ کذاب نے نبوت کا جھوٹا دعوی کیا تو ایک صحابی نے اس کو قتل کر دیا اگر صحابہ کرام نے جھوٹے پیغمبر کو کافر کی طرح ٹریٹ کیا تو ہم بھی جھوٹے پیغمبر کے ماننے والوں کو کافر ہی ٹریٹ کریں گے کیا ہم قادیانی کو کافر کہہ سکتے ہیں؟



    Dr. Irfan Shahzad replied 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Muslim-Qadiyani

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 27, 2024 at 11:54 pm

    اس کا جواب متعدد بار دیا جا چکا ہے۔ کافر قرار دینا اللہ کا حق ہے اور اس کی اتھارٹی پر رسول اعلان کرتا ہے کہ کون کافر ہے۔ مسءلہ کو رسول نے کافر قرار دیا تھا۔

    ان لوگوں پر رسول نے اتمام حجت کیا تھا۔ ان کے پاس اپنے انکار کا کوءی عذر نہ تھا۔

    آج بھی کوءی صاف انکار کرے تو اسے کافر ہی کہا جاءے گا۔ مگر جو انکار نہیں کر رہا مگر تاویل کر رہا ہے اس کو کاف کہنا کا ہمارے پاس کوءی جواز نہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register