Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions On The Issue Of Takfeer

  • On The Issue Of Takfeer

    Posted by Shaharyar Sabeeh on March 27, 2024 at 10:00 pm

    Assalamualaikum!

    غامدی صاحب کی رائے میں ہم خود يا کوئی ریاست کسی ایسے شخص یا گروہ کو کافر (مطلب دین سے منکر) قرار دینے کا حق نہیں رکھتے جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہوں ۔

    یعنی ہم اُنکی اس بات کا انکار نہیں کرسکتے۔

    کیا اسکا یہ مطلب ہے کہ اب ہمیں انہیں لازمی مسلمان ماننا ہے یا ہم اس معاملے میں خاموشی اختیارکرنے کا حق رکھتے ہیں؟

    مسلمانیت کے دعوے کا انکار نا کرنے اور باقاعدہ مسلمان ماننے میں ظاہر ہے کچھ فرق ہے۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • On The Issue Of Takfeer

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 27, 2024 at 11:41 pm

    ماننا اور قرار دینے میں فرق ہے۔ ہم کسی مسلم کو اس کے کفریہ عقاءد کی بنا پر غیرمسلم سمجھ سکتے ہیں مگر اسے غیر مسلم کہ نہیں سکتے اور اس کے ساتھ معاملہ بھی مسملمانوں والا ہی کرنا ہوگا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register