-
زکات اور نیت
اسلام و علیکم، کیا مالی مدد کرتے ھوے زکات کی نیت ھونا ضروری ھے یا سال بھر مدد کر کے جب معلوم ھو کہ یہ زکات کے زمرے میں آ سکتی ھے کہ آپ اسکو اس مد میں شمار یا ریکارڈ کر لیں؟ (بہت دفعہ تحفہ یا بہانہ کر کے حسب توفیق یہ کیا ھے)
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1807 days, 8,616 registered users have posted 63,464 messages under 18,269 unique topics on Ask Ghamidi.