Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions قمری مہینے میں چند کے روئت کی ضرورت ؟؟

  • قمری مہینے میں چند کے روئت کی ضرورت ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on April 12, 2024 at 3:36 pm

    کیا دین اسلام میں قمری مہینہ شروع کرنے کے لئے چاند کا آنکھوں سے دیکھنا ضروری ہے ؟؟ حدیث کے مطابق تو ضروری ہے پھر محترم جاوید غامدی صاحب اسے ضروری کیوں تسلیم نہیں کرتے ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 1 week, 5 days ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • قمری مہینے میں چند کے روئت کی ضرورت ؟؟

    Aejaz Ahmed updated 1 week, 5 days ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 15, 2024 at 12:45 am

    یہ ایسے ہی ہے جیسے سورج کے بارے میں یہ ہدایات دی گءی ہیں کہ وہ اس کی پوزیشن کے مطابق نمازیں ادا کی جاءیں۔ جب گھڑیاں ایجاد ہو گءیں تو اب کوءی سورج کو نہیں دیکھتا کیوں کہ مقصد حاصل ہو گیا جس کے لیے سورج کو دیکھا جاتا ہے۔

    یہی معاملہ چاند کا ہے۔ اگر اس کو پیدایش کا علم ساءنسی ذراءع سے ہو سکتا ہے تو اسے اختیار کرنے میں کوءی حرج نہیں۔

  • Aejaz Ahmed

    Member April 17, 2024 at 5:02 am

    جزاک اللہ سر

You must be logged in to reply.
Login | Register