Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions How To Find Good Company In This Era

  • How To Find Good Company In This Era

    Posted by Muhammad Saleem on April 21, 2024 at 3:36 am

    اسلام علیکم میں بھی چھوٹی سی وضاحت چاہتا ہوں کہ اللہ کی ہدایت اور عطا کی ہوئی بصیرت سے مسلمان نماز، مسجد اور قران سےاپنا لگاؤ اور ذہنی رشتہ قائم رکھنے کی توفیق حاصل کر سکتا ہے مگر اچھی صحبت کے لیے صادق لوگ کیسے ڈھونڈیں خاص طور پر موجودہ حالات میں؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 week, 5 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • How To Find Good Company In This Era

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 23, 2024 at 2:14 am

    ہر دور میں اچھے لوگ موجود ہوتے ہیں اگرچہ کم تعداد میں ہوتے ہیں۔ یہ میل ملاقات ہی سے معلوم ہو سکتا ہے کہ کون کتنا صادق ہے۔

    کمیونیکیشن کے اس دور میں آن لاءن بھی لوگوں کی ملاقاتیں رہتی ہیں اس لحاظ سے دارءرہ کچھ وسیع ہو جاتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register