Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions نزول عیسی

  • نزول عیسی

    Posted by Ehsan Elahi on April 27, 2024 at 4:56 pm

    Surat No 20 : سورة طه – Ayat No 55

    مِنۡہَا خَلَقۡنٰکُمۡ وَ فِیۡہَا نُعِیۡدُکُمۡ وَ مِنۡہَا نُخۡرِجُکُمۡ تَارَۃً اُخۡرٰی ﴿۵۵﴾

    اسی سے ہم نے تم کو پیدا کیا ہے اور اسی میں تم کو لوٹائیں گے اور اسی سے تم کو دوبارہ نکالیں گے ۔

    اہل علم رہنمائی فرمائیں اگر اس ایت میں اللہ تعالیٰ کی سنت بیان ہو رہی ہے تو کیا اس سنت کے مطابق کیا حضرت عیسیٰ کو دوبارہ اسی زمین ہی اٹھایا جائے گا ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • نزول عیسی

    Dr. Irfan Shahzad updated 2 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 27, 2024 at 10:15 pm

    عمومی قانون کا بیان ہے۔ وہ لوگ جو خلا میں جا کر وفات پا جاتے ہیں اور ان جسم زمین پر نہیں آتا وہ بھی زندہ کیے جائیں گے۔ اس کے لیے نیا جسم دیا جایے گا۔

    عیسی علیہ السلام کو بھی اسی طرح اک نیا جسم دیا جایے گا ۔

You must be logged in to reply.
Login | Register