-
Details Regarding Damm (Penalty/Animal Sacrifice) During Hajj
حج کے دوران کن کن چیزوں کی کرنے یا نہ کرنےا کی وجہ سے دم لگتا ھے۔آیا عمرہ پر کچھ کرنے یا نہ کرنے سے دم لگتا ھے کہ نہی۔اگر دم لگے تو کتنا فدیہ یا روزہ یا دونوں رکھنا پڑتا ھے۔اگر کوئ شخص قربانی سے پہلے بال منڈوا لے تو کیا اس پر دم لگ سکتا ھے کہ نہی اور اگر دم لگا ھو اور اگر اس نے روزہ یا فدیہ نہ دیا ھو تو کیا اس کی حج ھو چکا ھوتا ھے کہ نہی
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1848 days, 8,827 registered users have posted 64,323 messages under 18,595 unique topics on Ask Ghamidi.