Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Ruling On Hadith On Beard

  • Ruling On Hadith On Beard

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 5, 2024 at 8:37 pm

    Please watch the series on beard by Ghamidi saheb.

  • Hamza Sulaiman Ahmed

    Member May 6, 2024 at 9:55 am

    Dear,

    Yes, I have watched the series before bit this particular hadith was not discussed. So that is why I wanted to ask if it was authentic or not.

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 8, 2024 at 4:10 am

    یہ چیز تفصیل سے ڈسکس کی گءی ہے۔ غامدی صاحب کا اس اور اس جیسی احادیث پر تبصرہ درج ذیل ہے:

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اِس معاملے میں جو کچھ فرمایا ہے، وہ ڈاڑھی رکھنے کی ہدایت نہیں ہے، بلکہ اِس بات کی ممانعت ہے کہ ڈاڑھی اور مونچھیں رکھنے کی کوئی ایسی وضع اختیار نہیں کرنی چاہیے جو متکبرانہ ہو۔ تکبر ایک بڑا جرم ہے۔ یہ انسان کی چال ڈھال، گفتگو ، وضع قطع ، لباس اور نشست و برخاست، ہر چیز میں نمایاں ہوتا ہے۔ یہی معاملہ ڈاڑھی اور مونچھوں کا بھی ہے۔ بعض لوگ ڈاڑھی مونڈتے ہیں یا چھوٹی رکھتے ہیں، لیکن مونچھیں بہت بڑھا لیتے ہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اِسے پسند نہیں کیا اور اِس طرح کے لوگوں کو ہدایت فرمائی ہے کہ متکبرین کی وضع اختیار نہ کریں۔ وہ اگر بڑھانا چاہتے ہیں تو ڈاڑھی بڑھا لیں، مگر مونچھیں ہرحال میں چھوٹی رکھیں*

    * بخاری، رقم ۵۸۹۲۔ مسلم ،رقم۶۰۲۔

You must be logged in to reply.
Login | Register