Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions قصص الانبیاء

  • قصص الانبیاء

    Posted by Tahir Kamran on May 7, 2024 at 2:29 am

    السالام وعلیکم ورحمتہ اللہ

    مجھے ابھی معلوم ہوا کہ اس کتاب کے لکھنے والے ایک سے زائد ہیں ۔

    استاد محترم جناب غامدی صاحب کی اس کتاب / کتب کے بارے میں رائے کیا ہے ۔

    میری نظر سے جو ترجمہ گذرا وہ ابن خطیر کا ہے ۔

    کیا تمام واقعات تاریخی اعتبار سے مستند ہیں ؟ اور اسلامی لٹریچر میں ان کتب کا کیا مقام ہے ۔

    رہنمائی کر دیجیئے

    جزاک اللہ

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 week, 4 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • قصص الانبیاء

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 7, 2024 at 9:43 pm

    آپ کا مطلب ابن کثیر سے ہے تو یہ وہ ایک مستند عالم تھے۔ تاہم مستند روایات کے نقل میں بھی مسائل ہوتے ہیں۔

    حدیث تاریخ اور سیرت کا مطالعہ کرتے ہوئے یہ دونوں باتیں مد نظر رکھی جاتی ہیں ایک یہ کہ روایت مستند ہو دوسری یہ کہ مستند ہونے کے بعد وہ قران تاریخ کے مسلمات عقل عام اور سنت متواترہ کے خلاف نہ ہو۔

You must be logged in to reply.
Login | Register