Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions کیا دین اور دنیا کا علم الگ الگ ہیں ؟؟

  • کیا دین اور دنیا کا علم الگ الگ ہیں ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on May 10, 2024 at 6:47 am

    کیا دین اور دنیا کا علم الگ الگ ہے یا پھر ایک ہی ہے ؟؟

    کیا ایک سچا مسلمان اگر اللہ کی اطاعت کرتے ہوئے انجیئرنگ، میڈیکل، ٹیلی کمیونیکیشن، میٹلرجی، کیمیکل، فارماسیوٹیکل، ڈیٹا ٹرانسفر، ایرواسپیس، کاسمولوجی، اسٹرولوجی، اوشینوگرافی، ہیومن ریسورس، میڈیا سائنس، اکاؤنٹنگ، زراعت، ٹیکسٹائل، تجارت، معاشیات، سیاسیات، قانون دانی، ذرائع نقل و حمل اور بیشمار دوسرے انسانی علوم میں سے کسی میں آگے بڑھے گا تو اسے دینی علم کہیں گے یا دنیاوی علم کہیں گے ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 1 week, 3 days ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • کیا دین اور دنیا کا علم الگ الگ ہیں ؟؟

    Aejaz Ahmed updated 1 week, 3 days ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 10, 2024 at 6:50 am

    علوم سب خدا نے پیدا کیے ہیں۔ اچھی نیت سے ان نا حصول اور اخلاقی تقاضے پورے کرتے ہوئے جو علم حاصل کیا جایے گا وہ باعث ثواب ہوگا۔تاہم علوم میں تقسیم ان کی نوعیت کی بنا پر کی جاتی ہے۔ جو علوم برقہ راست دین سے متعلق ہیں وہ دینی علوم کہلاتے ہیں اور جو ہماری مادی ضروریات سے وابستہ ہیں انھیں دیگر علوم میں شمار کیا جاتا ہے۔ ہر شخص کو خدا نے ج علم کا رجحان دیا ہے اسے وہ اختیار کرنا چاہیے اور اس میں اپنی اہلیت اور ذمہ داریوں کو خدا کے آگے جواب دہی کے احساس کے ساتھ ادا کر نا چاہیے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member May 10, 2024 at 6:55 am

    جزاک اللہ خیرا سر

You must be logged in to reply.
Login | Register