-
کیا وضو کے 4 فرائض ادا کرنے سے وضو ہوجاتا ہے ؟؟
اگر وضو کے صرف چار فرائض ادا کر دیئے یعنی چہرہ دھونا، سر کا مسح کرنا، کہنیوں تک ہاتھ دھونا اور پاؤں دھونا اور باقی کچھ نہیں کیا تو کیا وضو ادا ہوجائیگا ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2116 days, 9,756 registered users have posted 69,332 messages under 20,480 unique topics on Ask Ghamidi.