-
قلب او دماغ
السلام علیکم سر کیسے ہیں اپ سر میرا سوال یہ تھا کہ میں کچھ عرصہ سے عقل اور دل کے بارے میں جاننے کی کوشش کر رہا ہوں کہ ان کا اپس میں کیا لنک ہے مجھے کچھ عرصہ سے ایسے لوگ ملے ہیں جو کہتے ہیں کہ عقل جو ہے وہ دل کے اندر اتی ہے میں اس بات کو سمجھ نہیں پا رہا کہ دل کا کیا تعلق ہے وہ ایسی معرفت کی باتیں کرتے ہیں اتنا پیار دیتے ہیں کہ میں وہ چیز حاصل نہیں کر پا رہا شاید جو ان کے پاس ہے ابھی میں بہت پریشان تھا کہ مجھے سمجھ نہیں ارہی کہ میں دل کے ساتھ چیزوں کے فیصلے کیسے کروں میں اپنے ان لوگوں کو دیکھتا ہوں جن کے پاس میں گیا تھا وہ بڑے عاجز بندے ہیں ان کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ ہیں اپ میری رہنمائی فرمائیں
Sponsor Ask Ghamidi