Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions قبر رسول/روضہ رسول

  • قبر رسول/روضہ رسول

    Posted by Usama Ghamidi on May 20, 2024 at 8:38 am

    روضہ رسول پر حاضری کی شرعی حیثیت کیا ہے لا تجعلوا قبری عیدا سے کیا مراد ہے اور قبر رسول پر عمارت کی شرعی حیثیت کیا ہے

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 months, 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • قبر رسول/روضہ رسول

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 20, 2024 at 8:34 pm

    رسول اللہ کہ قبر کی زیارت ایک مسلمان کے آپ سے تعلق کی علامت ہے۔

    اس کے آداب میں سے ہے کہ آپ کی قبر کو سجدہ گاہ یا عرس اور میلے کی چیز نہ بنا لیا جایے جیسا بعض نیک لوگوں کی قبروں کے ساتھ لوگوں نے کیا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register