Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Inheritance Of Prophet Muhammad (sws) And Issue Of Fidak?

  • Inheritance Of Prophet Muhammad (sws) And Issue Of Fidak?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 17, 2024 at 12:55 am

    باغ فدک مال فے سے حاصل ہوا تھا۔ یعنی وہ مال جو جنگ میں بغیر لڑے ہاتھ ا جائے۔ سورہ حشر آیت 7 میں اس مال کا مصرف یہ بیان ہوا ہے کہ یہ اللہ اور رسول کا ہے اور اسے آپ اپنے اقربا سماج کے مساکین یتیموں اور مسافروں کی بہبود پر خرچ کریں گے۔

    یہ ملکیت آپ کو سربراہ ریاست ہونے کے تحت ملی تھی۔ آپ کے بعد خلفا نے انھیں مصارف میں ان کا خرچ جاری رکھا۔ ازواج مطہرات اور رسول کے گھرانے کے فریبی لوگوں کو اس سے وظیفہ ملتا رہا اور سماج کی بہبود میں بھی استعمال ہوتا رہا۔ یہ رسول کی ذاتی ملکیت نہیں تھی۔

  • Abu

    Member June 17, 2024 at 8:56 pm

    کیا باغ فدک کے علاؤہ آپ ص کی وراثت تقسیم ہوئی؟ مثلا حجرہ سیدہ عائشہ تو سیدہ کے ہی استعمال اور ملکیت میں رہا اور جو احادیث میں آتا ہے کہ نبی کی وراثت نہیں ہوتی، اسکی حیثیت کیا ہے؟ شکریہ

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 18, 2024 at 12:15 am

    یہ حدیث صحیح ہے۔ تفصیل کے لیے درج ذیل لنک دیکھیے۔

    https://islamicurdubooks.com/hadith/hadith-.php?hadith_number=6728&bookid=1&tarqeem=1

  • Abu

    Member June 21, 2024 at 1:40 pm

    کیا غامدی صاحب نے اس حدیث پر کچھ کلام کیا ہے ؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 22, 2024 at 1:57 am

    اس بارے میں علم نہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register