-
حروف مقطعات
حمید الدین فراہی کی مفردات اور نظام القرآن سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ حروف مقطعات کو سورہ کا نام مانتے ہیں اور انہیں محض آواز نہیں بلکہ شکلوں کی وجہ سے حکمتوں کو بھی کشف کرتے ہیں مگر یہاں سوال ہے
الف) اللہ نے ایک سو چودہ میں سے کچھ سورہ ہی کے نام کیوں رکھے؟ جیسے دیگر کے بارے میں ہاتھ کھلا رکھا ایسے یہاں بھی کرتے
پس اگر سورہ کا نام “تعین” کی وجہ سے ہے تو وہ سب کے لیے ہونا چاہئے تھا بعض کی تعیین کیوں ضروری ہوئی
اگر وہ حکمت پیش نظر تھی کہ (ن) سے بتا دیا کہ سورہ میں صاحب الحوت کا ذکر ہوگا تو ایسے تو سب سورہ کا کوئی نہ کوئی خاص موضوع ہے وہاان یہ اہتمام نہ کرنا اور یہاں کرنا سمجھ میں نہیں آتا
رہنمائی فرمائیے گا
Sponsor Ask Ghamidi