Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Sleeping On One's Stomach

  • Sleeping On One's Stomach

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 week, 5 days ago 3 Members · 3 Replies
  • Ahsan

    Moderator May 11, 2025 at 7:21 pm

    Please see Discussion 47998

  • Momin Khan

    Member September 18, 2025 at 10:10 pm

    میں جو سمجھا ہوں وہ یہ کہ پیٹ کہ بل سونا میں گناہ نہیں ہے لیکن اگر حدیث میں اس طرح کے الفاظ آییں کہ یہ جہنمی کا سونا ہے۔ جیسے یہ تو پھر اسکو کسطرح دیکھے گے ۔

    حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے:

    > “رأى رسولُ اللهِ ﷺ رجلًا مضطجعًا على بطنِه فقال: إن هذه ضجعةٌ لا يحبُّها اللهُ”

    (سنن ابی داود، حدیث: 5040)

    ترجمہ:

    رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا جو پیٹ کے بل لیٹا ہوا تھا، تو فرمایا:

    “یہ لیٹنے کا طریقہ اللہ کو پسند نہیں ہے۔”

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 19, 2025 at 2:24 am

    رسول اللہ ﷺ کے تبصرے محض مشورے اور نصیحت سے تعلق رکھتے ہیں۔

    یہ طریقہ پسندیدہ طریقوں میں شمار نہیں ہوتا خاص طور پر جب آدمی کسی ایسی جگہ لیٹا ہو جہاں لوگ آ جا رہے ہوں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register