- 
		Offering Nafal Salah At Zawal Timeسلام عرب ممالک میں جمعہ المبارک کی اذآن ہوتے ہی خطبہ شروع کردیا جاتا ہے اور پھر نماز پڑھی جاتی ہے۔ ہم اذآن سے پھلے مسجدپہنچ جاتے ہیں تاکہ مسجد میں اطمنان سے جگہ مل جاۓ۔ اب چونکہ اذآن نہیں ہوئ ہوتی تو کیا تحتہ المسجد پڑھنا چاھیۓ یا اذآن کے انتظار میں بیٹھ کر اذآن کا انتظار کرنا چاھیۓ۔ کہ جب اذآن ہو جاۓ پھر تحتہ المسجد پرھیں۔ اس کاجواب عنایت فرما دیں۔ جزاک الله خیرا۔ الطاف۔ 
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1927 days, 9,061 registered users have posted 65,881 messages under 19,160 unique topics on Ask Ghamidi.
        
    
 
		






