-
شارک اور وہیل مچھلی کا کھانا حلال یا حرام ؟
برائے مہربانی یہ بتائیں کہ کیا شارک مچھلی کا کھانا حلال ہے یا حرام ہے ؟؟ ہم جانتے ہیں کہ شارک ایک وایؤلینٹ مچھلی ہے جو انسانوں کو بھی کھا جاتی ہے ؟؟ تو کیا طیبات میں ہے یا خباثت میں سے ہے ؟؟
اور وہیل مچھلی کا بھی بتائیں ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1811 days, 8,628 registered users have posted 63,520 messages under 18,299 unique topics on Ask Ghamidi.