-
محرم میں سبیل میٹھا پانی اور گھروں میں چاول تقسیم کرنا
میں ایک مسلمان ہوں اور کل جمعہ کے دن نماز پڑھ کے نکلا تو میٹھے پانی کی تقسیم ہو رہی تھی۔ اول سوال مجھے نہیں پتہ کس کے نام کی سبیل تھی دوسرا سوال وہ اپنے آپ کو سنی کہتے تو کیا میں وہاں سے کچھ آئے تو کھا لیا جائے؟
تیسرا سوال میری والدہ اور رشتہ دار دس محرم کو میٹھا یا چاول آپس میں شیر کرتے ہیں اور اللہ کے نام کی نیاز کہہ لہں کیا یہ ٹھیک ہے مناسبت دس محرم شہدا ہی کی ہے۔ بہت شکریہ
جواب اردو میں دیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1809 days, 8,622 registered users have posted 63,511 messages under 18,290 unique topics on Ask Ghamidi.