-
آئی برو کی حرمت
اسلام علیکم… غامدی صاحب یہ بتائیے گا… خواتین اپنے بناو سنگار کے لئے بالوں کی کٹنگ کرواتی ہیں، آئی برو بنواتی اور تھریڈنگ وغیرہ کرتی ہیں….. خاص طور پر آبرو بنوانے کے متعلق…. کہ یہ حرام ہے؟ کیونکہ ایک صریح حدیث میں بالوں کو گھندوانے والیوں پر اللہ نے لعنت فرمائی ہے… آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟؟؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2197 days, 9,963 registered users have posted 70,511 messages under 20,949 unique topics on Ask Ghamidi.