Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Home › Forums › Islamic Sharia › آئی برو کی حرمت

Tagged: , ,

  • آئی برو کی حرمت

    Posted by Shazia Khan on December 8, 2020 at 4:49 am

    اسلام علیکم… غامدی صاحب یہ بتائیے گا… خواتین اپنے بناو سنگار کے لئے بالوں کی کٹنگ کرواتی ہیں، آئی برو بنواتی اور تھریڈنگ وغیرہ کرتی ہیں….. خاص طور پر آبرو بنوانے کے متعلق…. کہ یہ حرام ہے؟ کیونکہ ایک صریح حدیث میں بالوں کو گھندوانے والیوں پر اللہ نے لعنت فرمائی ہے… آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟؟؟؟

    Umer replied 5 years, 10 months ago 3 Members · 3 Replies
  • 3 Replies

You must be logged in to reply.
Login | Register