Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Law Of Rise And Fall Of Nations W.r.t Bani-Ismael And Muslims As A Nation

Tagged: ,

  • Law Of Rise And Fall Of Nations W.r.t Bani-Ismael And Muslims As A Nation

    Posted by Noman Iqbal on January 30, 2023 at 11:27 am

    قانون یہ ہے کہ بنی اسماعیل اقوامِ عالم تک خدا کے دین کو پہنچائیں۔ جس کے نتیجے میں دنیا میں اُن کی ذلت و سرفرازی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

    سوال یہ کہ قانون اگر بنی اسماعیل کے لیے خاص ہے تو پاکستانی قوم پر خدا رحمت کے دروازے کیوں بند نظر آتے ہیں۔ جبکہ بنی اسرائیل خوشحال ہیں۔

    یہ بات ٹھیک ہے کہ زوال کے آفاقی قانون کے مطابق رسوائی کے عوامل اور بھی ہیں مگر اِن کے باوجود خدا کی رحمت سے امید کی کرن کیوں نظر نہیں آتی؟

    Umer replied 1 year, 9 months ago 3 Members · 5 Replies
  • 5 Replies
  • Law Of Rise And Fall Of Nations W.r.t Bani-Ismael And Muslims As A Nation

    Umer updated 1 year, 9 months ago 3 Members · 5 Replies
  • Noman Iqbal

    Member January 30, 2023 at 11:28 am

    جبکہ بنی اسماعیل خوشحال ہیں*

  • Faisal Haroon

    Moderator January 30, 2023 at 12:06 pm

    قوموں کا عروج و زوال اللہ کی ایک سنت کے مطابق ہوتا ہے۔ تفصیلات کے لیے ملاحظہ فرمائیں:

    Discussion 22313

  • Noman Iqbal

    Member January 30, 2023 at 12:24 pm

    میرا سوال عمومی قانون کے لحاظ سے نہیں بلکہ بنی اسماعیل کے مقابل میں ہے کہ اگر دعوتی ذمہ داری پورا کرنے پر سزا و جزا کا معاملہ اُن کے ساتھ خاص ہے تو ہم سزا کا نشانہ کیوں بنے ہوئے ہیں جبکہ بنی اسماعیل بڑی حد تک ہم سے زیادہ خوشحال ہیں۔

  • Faisal Haroon

    Moderator January 30, 2023 at 12:36 pm

    کیا ہم جانتے ہیں کہ یہ سزا ہے؟ قوموں کے عروج و زوال کے بارے میں خدا کا قانون بالکل واضح ہے۔ براہ کرم اوپر شیئر کیے گئے لنک میں ویڈیوز دیکھیں۔

    مزید یہ کہ پاکستان کے لوگ بنی اسماعیل نہیں ہیں۔ بنی اسماعیل حضرت اسماعیل کی اولاد ہیں یعنی عرب قومیں ہیں۔

  • Umer

    Moderator February 1, 2023 at 10:27 pm

    For answer specific to Bani-Ismael and Muslims as a Nation, please refer to the following responses of Ghamidi Sahab:

    Discussion 53949 • Reply 53983

    Discussion 36863 • Reply 36904

    For further details, please see:

    Discussion 75150

You must be logged in to reply.
Login | Register