-
Dua In Urdu After Tashud?
کیا نماز کے آخر میں تشہد (یعنی اتحیات) اور درود شریف پڑھے بغیر صرف اردو میں دعا کر کے نماز مکمل کی جا سکتی ہے؟
میرا مطلب ہے کہ نماز کے اخر میں کیا صرف دعا پڑھ کے نماز ختم کی جا سکتی ہے ، یعنی کہ تشہد اور درود شریف پڑھے بغیر ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2194 days, 9,955 registered users have posted 70,439 messages under 20,926 unique topics on Ask Ghamidi.
