Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Hadith That Soon People Will Reject Prophet's Orders And Will Only Rely On Quran

Tagged: 

  • Hadith That Soon People Will Reject Prophet's Orders And Will Only Rely On Quran

    Posted by Altaf Asar on October 29, 2025 at 3:56 am

    اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ تَعَالٰى وَبَرَكاتُهُ

    مندرجہ ذیل حدیث مبارکہ کی اگر وجہ بتادیں کہ وہ کن لوگوں کے بابت ہے۔

    سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”میں تم میں سے کسی کو اپنی مسند پر ٹیک لگائے ہوئے نہ پاؤں کہ اس کے پاس میرا کوئی امر آئے، جس کے متعلق میں نے حکم دیا ہو یا میں نے اس سے منع کیا ہو، تو وہ شخص یوں کہے: میں (اسے) نہیں جانتا، ہم نے جو کچھ اللہ کی کتاب میں پایا، ہم اس کی اتباع کریں گے۔ “ اس حدیث کو احمد، ابوداؤد، ترمذی، ابن ماجہ اور بیہقی نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الإيمان/حدیث: 162]

    تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أحمد (8/6 ح 24362، أطراف المسند 6/ 218)

    جَزَاكَ اللهُ خَيرًا

    Umer replied 7 months, 3 weeks ago 3 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • Hadith That Soon People Will Reject Prophet's Orders And Will Only Rely On Quran

    Umer updated 7 months, 3 weeks ago 3 Members · 3 Replies
  • Muhammad Naeem Khan

    Member October 29, 2025 at 6:58 am

    اس پر حسن الیاس صاحب کی بڑی اچھی ویڈیو ہے جس میں انہوں نے اس حدیث کے متعلق وضاحت کی ہے۔ ایڈمن میں سے کوئ وہ ویڈیو آپ کے لئے یہاں شئیر کردےگا۔ اگر مجھے ملی تو میں کوشش کروں گا کہ آپ کے لئے یہاں شئیر کردوں

  • Altaf Asar

    Member October 30, 2025 at 4:37 am

    جَزَاكَ اللهُ خَيرًا

  • Umer

    Moderator November 5, 2025 at 10:14 am

    Please refer to the videos shared by me in the following thread:

    Discussion 90307

You must be logged in to reply.
Login | Register