-
کیا معذور بچے کا ابارشن کروانا جائز ہے ؟
اگر الٹرا ساؤنڈ سے پتہ چل جائے کہ ماں کے پیٹ میں جو بچہ ہے وہ معذور ہے، اسکے دل میں سوراخ ہے، اسے شدید ذہنی بیماری ہے یا کوئی دوسرا اپاہج ہے جس سے توقع ہے کہ اسکی اور اسکے والدین کی زندگی بہت خراب گزرے گی تو کیا اسکا ابارشن کرواسکتے ہیں ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2267 days, 10,184 registered users have posted 71,507 messages under 21,338 unique topics on Ask Ghamidi.