-
Child Benefit زکوات
یورپ وغیرہ میں قطع نظر کہ آپکی آمدن کتنی ہے۔ بچوں کو ماہانہ رقم ملتی ہے۔ ظاہر ہے وہ والدین استعمال کرتے ہیں تو کیا زکوات کیلکولیٹ کرتے وقت وہ رقم بھی کل رقم میں شاملِ کی جائے گی
اسی طرح کسی کی ڈس ایبلٹی کی جو رقوم ریاست کسی کو دیتی ہے تو اس پر بھی زکوات دینا ہوگی جںکہ یہ دونوں رقوم زکوات کے نصاب سے زیادہ ہوتی ہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2093 days, 9,702 registered users have posted 69,050 messages under 20,362 unique topics on Ask Ghamidi.