Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia نمازوں کا قصر اور جمع کرنا

Tagged: 

  • نمازوں کا قصر اور جمع کرنا

    Posted by Nauman Khalil on October 25, 2020 at 4:43 pm

    کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی مجبوری کے بغیر بھی نمازوں کو جمع کیا تھا؟

    ہمارے کچھ فرقے نمازوں کو جمع ایک روٹین کے طور پر کرتے ہیں اور اس سلسلے میں کچھ روایات کا حوالہ بھی دیا جاتا ہے

    مثال کے طور پر بخاری کی 543 نمبر حدیث

    Umer replied 4 years, 2 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register