-
صلوٰۃ کے معنی / Meaning Of Word Salah
صلوٰۃ کے معنی میں ایک موقف اختیار کی جاتا ھے جس کے مطابق صلوٰۃ کے معنی اگرچہ نماز کے بھی ہیں لیکن یہ معنی ثانوی ہیں. صلوٰۃ کے اصل معنی زندگی کے ہر شعبہ میں قوانین الہی کی پیروی کرنا ھے یعنی ایک ایسے نظام کی تشکیل، جس میں مکمل طور پر اللہ کے احکامات کی اطاعت کی جائے.
جاننا یہ چاہوں گا کہ اس موقف میں کتنی سچائی ھے. نیز یہ وضاحت بھی درکار ھے کہ اپنے لغوی معنی میں یہ لفظ قرآن پاک میں کس انداز میں استعمال ہوا ھے.
مستند لغات کے حوالے سے وضاحت درکار ھے.
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1855 days, 8,853 registered users have posted 64,466 messages under 18,654 unique topics on Ask Ghamidi.