-
Akhbar E Ahaad And Akhbar E Mutawatir
محدثین احادیث کی طرق کی بنیاد پر مختلف تقسیمیں کرتے ہیں، ان میں سب سے واضح اخبار احاد اور اخبار متواتر ہیں.
مثلاً احناف بھی خبر واحد سے نیا عقیدہ اور عمل ثابت نہیں مانتے ہیں، لیکن اخبار متواتر سے وہ عقیدہ اور عمل ثابت کرتے ہیں، جس کی ایک مثال نزول مسیح علیہ السلام کا عقیدہ ہے.
سوال یہ ہے کہ کیا غامدی صاحب تمام احادیث/روایات کو ایک ہی کیٹیگری یعنی اخبار احاد سمجھتے ہیں یا وہ محدثین اور باقی فقہاء کی طرح جس روایت کے طرق زیادہ ہوں، اسے اخبار متواتر بھی تسلیم کرتے ہیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1645 days, 7,543 registered users have posted 59,440 messages under 16,632 unique topics on Ask Ghamidi.