-
Offering Nafal Salah At Zawal Time
سلام
عرب ممالک میں جمعہ المبارک کی اذآن ہوتے ہی خطبہ شروع کردیا جاتا ہے اور پھر نماز پڑھی جاتی ہے۔ ہم اذآن سے پھلے مسجدپہنچ جاتے ہیں تاکہ مسجد میں اطمنان سے جگہ مل جاۓ۔
اب چونکہ اذآن نہیں ہوئ ہوتی تو کیا تحتہ المسجد پڑھنا چاھیۓ یا اذآن کے انتظار میں بیٹھ کر اذآن کا انتظار کرنا چاھیۓ۔ کہ جب اذآن ہو جاۓ پھر تحتہ المسجد پرھیں۔ اس کاجواب عنایت فرما دیں۔
جزاک الله خیرا۔
الطاف۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1397 days, 6,840 registered users have posted 53,963 messages under 14,531 unique topics on Ask Ghamidi.