Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Why Is Gambling Haram In Islam?

  • Why Is Gambling Haram In Islam?

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 year, 7 months ago 3 Members · 4 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 21, 2022 at 12:00 am

    اسلام کا مقصد تزکیہ نفس ہے۔ جوا انسان میں کم ہمتی اور محنت، مزدوری اور تجارت سے پیسے کمانے کی بجائے قسمت اور تکے پر بھروسے کر لیتا ہے جس سے اس میں پستی پیدا ہوتی ہے۔

  • Ali Hamza

    Member September 21, 2022 at 1:23 pm

    اول تو کیا آپ یہ کہنے میں قیاس نہیں فرما رہے کہ کم ہمتی، کاہلی وغیرہ جوا کے لازمی نتیجہ ہیں ۔کیا یہ عین ممکن نہیں کہ انسان جوے کا باوجود ان سب سے بچا رہے ۔۔۔؟؟دوم :غامدی صاحب فرماتے ہیں کہ انسان اگر اس دنیا میں اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کا کام نہیں کرے گا یا محنت نہیں کرے گا تو وہ اس دنیا میں اس کے نتائج دیکھ لے گا آخرت میں اس سے محنت یا سستی کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا ۔۔۔آپ نے خود فرمایا کہ اسلام کا مطالبہ تزکیہ نفس ہے اور اسی کے بارے میں پوچھا جائے گا تو سستی کاہلی تو دنیا سے متعلق ہیں تو ان کا مکمل حساب اگر یہ غلط بھی ہو تو دنیا میں ملنا چاہیے ۔۔اخرت میں جوے کی سزا کیوں ۔۔؟؟

  • Umer

    Moderator September 21, 2022 at 10:49 pm

    Please see the following threads in order to understand the Rationale As To Why Gambling Is Haram:

    Discussion 60454

    Discussion 72083

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 23, 2022 at 4:49 am

    جوا کھیلنا ہی اس بات کی علامت ہے کہ انسان پیسہ کمانے کے لیے یہ بے فیض آسان رستے اخیتار رہا ہے۔ اس میں یہ عادت جتنی بھی پائی جاتی ہے وہ قابل مذمت ہی ہے۔

    خدا کے منع کرنے کے باوجود جوا اختیار کرنا ، یہ اب سرکشی اور نافرمانی کا گناہ بن گیا ہے اس لیے اس پر سزا ملے گی۔

You must be logged in to reply.
Login | Register