-
اقامت دین کیا ہے ؟؟
برائے مہربانی یہ بتائیں کہ مولانا مودودیؒ اور مولانا وحیدالدین/جاوید غامدی صاحبان کے درمیان مندرجہ ذیل آیت کے فہم سے متعلق کیا اختلاف ہے ؟؟
شَرَعَ لَكُم مِّنَ الدِّينِ مَا وَصَّى بِهِ نُوحًا وَالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ وَمَا وَصَّيْنَا بِهِ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَى وَعِيسَى أَنْ أَقِيمُوا الدِّينَ وَلا تَتَفَرَّقُوا فِيهِ 42:13
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1809 days, 8,622 registered users have posted 63,484 messages under 18,283 unique topics on Ask Ghamidi.