-
Understanding Quran Solely Through Dictionary
االسلام عليكم غامدی صاحب کچھ احباب تنہا لغت سے قرآن سمجھتے ہیں انھیں جب کہا گیا کہ جع معروف معنی ہیں وہ لیں تو کہتے ہیں عربی زبان میں ارتقاء ہوا ہے جیسے غالب والی اردو اور اب والی اردو میں فرق ہے ویسے قدیم عرب میں وہ معنی لیے جاتے تھے صلوۃ، حج وغیرہ کے جو لغت میں درج ہیں ۔۔ اس پر روشنی ڈال دیجئے شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1880 days, 8,962 registered users have posted 65,031 messages under 18,872 unique topics on Ask Ghamidi.