Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology and Philosophy Understanding Quran Solely Through Dictionary

Tagged: ,

  • Understanding Quran Solely Through Dictionary

    Posted by Mujahid Ali on January 21, 2023 at 8:21 am

    االسلام عليكم غامدی صاحب کچھ احباب تنہا لغت سے قرآن سمجھتے ہیں انھیں جب کہا گیا کہ جع معروف معنی ہیں وہ لیں تو کہتے ہیں عربی زبان میں ارتقاء ہوا ہے جیسے غالب والی اردو اور اب والی اردو میں فرق ہے ویسے قدیم عرب میں وہ معنی لیے جاتے تھے صلوۃ، حج وغیرہ کے جو لغت میں درج ہیں ۔۔ اس پر روشنی ڈال دیجئے شکریہ

    Umer replied 1 year, 2 months ago 3 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Understanding Quran Solely Through Dictionary

    Umer updated 1 year, 2 months ago 3 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 23, 2023 at 1:16 am

    لغت میں لفظ کے تمام معانی، لغوی اور مستعمل دونوں طرح کے معانی درج ہوتے ہیں۔

    قرآن مجید میں وہ کن معانی میں آیا ہے یہ قرآن مجید کا سیاق و سباق اور قرآن مجید کے ساتھ آنے والاالفاط کا متواتر فہم طے کرتا ہے۔ قرآن مجید میں حج کے لغوی نہیں،اصطلاحی معانی لیے جائین گے۔ قرآن مجید خود واضح کر دیتا ہے کہ کہاں کسی لفظ کے لغوی معنی لینے ہیں اور کہاں اصطلاحی معنی۔ مثلا الصلوۃ کہیں دعا کے معنی میں آیا ہے، کہیں، درود کے معنی میں اور کہیں نماز کے معنی میں ۔ ہر جگہ ہر معنی نہیں ڈالا جا سکتا۔ قرآن مجید کا متن زبان کے معروف اسالیب کی بنیاد پر طے کرتا ہےکہ کہاں کون سا معنی مراد ہوگا۔

  • Umer

    Moderator January 26, 2023 at 2:14 pm

    Please also refer to the following responses:

    Discussion 53383 • Reply 79323

    Discussion 53383 • Reply 79325

You must be logged in to reply.
Login | Register