-
Law Of Rise And Fall Of Nations W.r.t Bani-Ismael And Muslims As A Nation
قانون یہ ہے کہ بنی اسماعیل اقوامِ عالم تک خدا کے دین کو پہنچائیں۔ جس کے نتیجے میں دنیا میں اُن کی ذلت و سرفرازی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
سوال یہ کہ قانون اگر بنی اسماعیل کے لیے خاص ہے تو پاکستانی قوم پر خدا رحمت کے دروازے کیوں بند نظر آتے ہیں۔ جبکہ بنی اسرائیل خوشحال ہیں۔
یہ بات ٹھیک ہے کہ زوال کے آفاقی قانون کے مطابق رسوائی کے عوامل اور بھی ہیں مگر اِن کے باوجود خدا کی رحمت سے امید کی کرن کیوں نظر نہیں آتی؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1618 days, 7,469 registered users have posted 58,881 messages under 16,415 unique topics on Ask Ghamidi.